’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘کے موضوع پر فکری نشست

’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘کے موضوع پر فکری نشست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں آج ساڑھے دس بجے صبح ایک فکری نشست بعنوان ’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘ منعقد ہو رہی ہے۔ اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن ، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے جبکہ کلیدی مقرر ممتاز مذہبی سکالر، دانشور و اینکر پرسن انیق احمد ہوں گے۔ نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔