پاکستان کا تجارتی وفد مصرسے 3 روزہ دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گیا
لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کا تجارتی وفد مصرسے تین روزہ دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ وفد کے سربراہ ایمنسڈر رحمت اللہ جاوید نے اپنے بیان میں بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کے لے بزنس کونسل بنانے پر اتفاق رات ھو گیا ھے دونوں ممالک کی فیڈریشن کے درمیان ایم آؤ یو بھی ھو گیا ھے جس میں فیڈریشن کے سینیر نایب صدر سید مظیر علء ناصر شرکت کی ایس ایم ای کو فروغ دینے کے لیے دو طرفہ کام کرنا طٰہ پا گیا ہے سی پیک کے منصوبوں میں مصر اپنا حصہ ڈالے گا اور سرمایہ کاری کے گا۔ دونوں ممالک کے کاروباری افراد نے بات چیت کی اور گارڈ رایس نے مصر میں چاول فروخت کرنے کے لے انتظام کر لیا ھے اسطرح دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی میلوں کے انعقاد کے لے گرینڈ گروپ کے عظمت جاوید نے معائدہ کرنے کا فیصلہ کیا ھے وفد نے خسرو بختیار وزیر پلانگ سے پاکستان کے سفیر مشتاق اور جنرل محمد صادق چیر مین واہ فیکٹری کے علاوہ شمس حسین ڈپیٹی گورنر اسٹیٹ بنک پاکستان سے ملاقات کی۔
جنہوں نے ایس ایم ای کے سیشین کی صدرات کی پاکستان کی طرف سے رحمت اللہ جاوید پروفیسر ظفر احمد پنجاب یونیورسٹی اور مس فلحات عمران نے اپبے خیالات اور مقالے پیش کیے ۔ جناب جاوید نےْ کہا کہ مصر ھمارا مسلمان دوست ملک ھے اور ان سے اب ہر شعبہ میں تعاون بڑایا جاے گا اور تجارتی روابت مربوط کیے ہیں ۔