مردانہ عضو سے محروم آدمی کو سائنسدانوں نے 75 لاکھ روپے میں مرد بنادیا، لیکن پھر 5 دن بعد ہی اس کا کیا ہوا؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص، جو مردانہ عضو مخصوصہ کے بغیر پیدا ہوا تھا، کو سائنسدانوں نے کچھ عرصہ قبل 50ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 80لاکھ روپے) کی لاگت سے مصنوعی عضو لگا دیا تھا لیکن پہلی بار ہی خاتون کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر ایسا کام ہو گیا کہ اس شخص کی ساری رقم بھی غارت گئی اور زندگی بھی داﺅ پر لگ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق مانچسٹر کے رہائشی اس 45سالہ شخص کا نام اینڈریو وارڈل تھا۔ سائنسدانوں نے اسے Bionicعضو لگایا جس سے وہ مرد بن گیا۔ اس کی پہلے سے ایک گرل فرینڈ تھی جس کے ساتھ اس نے جنسی تعلق استوار کیا تو وہ بے ہوش ہو گیا اور پانچ دن تک ہسپتال میں بے ہوش ہی پڑا رہا۔
رپورٹ کے مطابق اب ڈاکٹروں نے سرجری کے ذریعے اس کا پتہ بھی نکال دیا ہے اور دیگر کئی آپریشن بھی کیے گئے ہیں۔ اس کی گرل فرینڈ فیڈرا کا کہنا تھا کہ ”جنسی عمل کے بعدمیں دوسرے کمرے میں گئی اور چند منٹ بعد واپس آئی تو وہ فرش پر بے ہوش پڑا تھا جس پر میں نے ایمبولینس کو کال کی اور اسے ہسپتال پہنچایا۔“ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اینڈریو کی یہ حالت مصنوعی عضو کی وجہ سے نہیں ہوئی۔ اسے کئی دن سے بخار تھا اور وہ قے بھی کر رہا تھا۔ اس کی یہ حالت اس کے پتے کی خرابی کی وجہ سے ہوئی، جسے اب نکال دیا گیا ہے۔“