سوات اور گردونواح کے علاقوں میں4.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات اور گردونواح کے علاقوں میں4.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سوات( آئی این پی ) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے

مزید :

علاقائی -