شہبازشریف،خواجہ برادران کی رہائی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری

شہبازشریف،خواجہ برادران کی رہائی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو ...
شہبازشریف،خواجہ برادران کی رہائی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن قومی اسمبلی شہبازشریف اور خواجہ برادران کی رہائی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے شہبازشریف اورخواجہ برادران کی رہائی کیلئے درخواست پرسماعت کی ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہبازشریف اورخواجہ برادران کوفیئرٹرائل کاحق نہیں دیاگیا، دوران انکوائری گرفتاری آئین سے متصادم ہے۔عدالت نے وفاقی حکومت اورنیب کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔