آبی ذخائر
لاہور (آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 242200 کیوسک اور اخراج :215000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) : آمد 43800کیوسک اور اخراج 43800کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 43200 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 143900 کیوسک اور اخراج129300کیوسک۔بیراج :جناح: آمد 275100کیوسک اور اخراج 267300 کیوسک ، چشمہ: آمد270500کیوسک رہا۔
اوراخراج 240000کیوسک، تونسہ:آمد236500 کیوسک اور اخراج210900کیوسک، پنجند: آمد28900کیوسک اور اخراج13600کیوسک، گدو: آمد 206700 کیوسک اور اخراج 172700کیوسک، سکھر: آمد157800 کیوسک اور اخراج 101900 کیوسک، کوٹری: آمد 129100کیوسک اور اخراج 89600 کیوسک۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1516.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.495ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1231.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.588ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔