’ منی بدنام ہوئی‘ گانا سکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا

’ منی بدنام ہوئی‘ گانا سکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا
’ منی بدنام ہوئی‘ گانا سکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف بھارتی گانے’ منی بدنام ہوئی‘ کو برطانیہ نے سکولوں کے لیے اپنے نصاب میں شامل کرلیاہے۔
غیر ملکی خبررساں  ادارے کے مطابق منی بدنام  ہوئی کے ساتھ ساتھ دیگر گانوں کو  سکولوں میں موسیقی کے نئے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ نیا نصاب 15 میوزک ایجوکیشن اسپیشلسٹ، اساتذہ اور موسیقاروں نے ترتیب دیا جس میں بالی ووڈ گانے بھی ہیں۔ان گانوں میں کشوری امونکر کا ” سہیلا رے” ، اے  آر رحمان کا ’جے ہو‘ بھی شامل ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -