جعلی بنک اکاؤنٹس کیس،ملزمان ڈاکٹر ڈنشاء اور سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس،ملزمان ڈاکٹر ڈنشاء اور سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں ملزمان ڈاکٹر ڈنشاء  اور سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18دسمبر تک توسیع کر دی۔ جمعرات کو دونوں ملزمان کو جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔دور ان سماعت دلائل سننے کے بعد ملزمان ڈاکٹر ڈنشاء  اور سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔
ریمانڈ توسیع

مزید :

صفحہ آخر -