اسٹیو وا تسمانیہ میں شیڈول دی کیپٹن رائیڈ میں حصہ لیں گے

اسٹیو وا تسمانیہ میں شیڈول دی کیپٹن رائیڈ میں حصہ لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسبین (نیٹ نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان اسٹیو وا فلاحی مقصد کیلئے اپنی زندگی کے مشکل ترین جسمانی چیلنج کا سامنا کرنے جارہے ہیں۔آئندہ ماہ کے اوائل میں تسمانیہ میں شیڈول دی کیپٹن رائیڈ سے حاصل ہونے والی رقم بیمار بچوں کے علاج پر خرچ کی جائے گی، ریس کا اہتمام اسٹیو وا کے نام سے قائم فاؤنڈیشن نے کیا ہے جبکہ 6 دنوں پر محیط چیریٹی رائیڈ میں شرکا 801 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرینگے۔
انگلش ٹیم کینگروز کے خلاف ایشز کھیلنے آج آسٹریلیا روانہ ہو گی