پبی ،ڈاگ اسماعیل خیل میں کھلی کچہری کا ناعقاد،نادرا کیخلاف شکایات

پبی ،ڈاگ اسماعیل خیل میں کھلی کچہری کا ناعقاد،نادرا کیخلاف شکایات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈاگ اسما عیل خیل میں ڈپٹی کمشنر نو شہرہ کے کھلی کچہری میں عوام نے نادار آفس پبی کے خلاف شکا یات کے انبار لگا دیں نادرا آفس پبی کے افسران اور اہلکاروں کا رویہ خوا تین اور مردوں کے سا کچہریتھ انتہا ئی ذلت اآمیز ہو تا ہے عوام کو ذلیل کر نا ان کا معمول ہے نادرا پبی آفس سے تمام عملہ کو فوری طورپر تبدیل کیا جا ئے علاقے میں منشیات فروشی زور پر ہیں خواجہ سرائے کھلے عام محفل جماتے ہیں ہوا ئی فائر نگ کھلے عام ہو رہی ہے قبضہ گروپ کا راج ہے ڈاگ اسما عیل خیل سمیت پوری خٹک نا مہ میں پینے کا پا نی کا مسئلہ درپیش ہے آئی جی پی اور ڈی آئی جی امن امان قا ئم کر نے کے لئے فوری طور پر انسپکٹر شا د علی خان کو تھا نہ پبی کا ایس ایچ او تعنیات کریں تفصیلات کے مطا بق ڈاگ اسما عیل خیل تحصیل پبی میں ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خوا جہ محمد سکندر ذیشان نے عوا می شکا یات سنے کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں اے سی پبی محمد فاروق اے اے سی پبی بنش عمران تحصیل نا ظم پبی حا جی مر تضیٰ الر حمن سمیت دیگر افسران نے شر کت کی کھلی کچہری میں نا ظمین کو نسلران اور عوام نے بڑی تعداد میں شر کت کی کھلی کچہری میں عوام نے نادرا آفس پبی کے خلاف شکا یات کے انبار لگا دیئے کہ نادرا آفس پبی میں افسران اور اہلکار بد اخلاق ہیں ایسا بد اخلاق کسی بھی محکمے میں نہیں ہے خوا تین کے لئے تصا ویر کے لئے کو ئی خا تون اہلکار نہیں ہے شنا ختی کار ڈ بنا نے والوں کو بے جا تنگ کر تے ہیں مسئلہ حل کر نے کے بجا ئے عوام کو ذلیل کر تے ہیں انتظارہ گاہ تک نہیں ہے علاقے میں منشیا ت فرو شی زور سے جاری ہے قبضہ گروپ کا راج ہے خوا جہ سرا وں کے کھلے عام محفل جماتے ہیں ان کو روکنے والا کو ئی نہیں عوام کا جان ومال محفوظ نہیں اس سے قبل تھا نہ پبی میں ایس ایچ او شا د علی خان تھا تو کسی کو منشیات فروخت کر نے خوا جہ سراکو لا نے اور کسی کی جا ئیداد پر قبضے کا سوچ بھی نہیں سکتا اس لئے شاد علی خان کو فوری طور پر تھا نہ پبی کا ایس ایچ او مقر ر کریں ڈاگ اسما عیل خیل سمیت تمام خٹک نا مے میں پینے کا پا نی کا مسئلہ ہے جو ابھی تک حکو مت نہیں حل نہیں کیا جس کی و جہ سے پینے کے لئے پا نی دوردراز سے لا نے پر مجبور ہیں خٹک نا مے کے ہسپتا لوں میں بجلی اکثر نہیں ہو تی سہو لیات کی کمی ہیں یہاں کے ہسپتال کا ایمبو لینس خراب ہے ابھی تک کسی نے درست نہیں کیا خٹک نا مہ کے مردا نہ اور زنا نہ سکولوں میں سہو لیا ت کا فقدان ہیں اور سکولوں میں سٹاف کی کمی ہیں سمیت دیگر مسا ئل اور مشکلات ڈی سی کو پیش کئے اس موقع پر ڈی سی نو شہرہ خوا جہ محمد سکندر ذیشان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اس یہاں کھلی کچہری کا مقصد بھی یہ ہے کہ یہاں عوام کو جو مسائل درپیش ہیں مجھے اس کا علم ہو جا ئے مو جودہ حکو مت کا مقصد عوام کو ہر قدم پر ریلیف دینا ہے آپ نے یہاں جو مسا ئل پیش کئے وہ جلد حل کر ینگے اور جس جس محکمے سے آپ کے مسا ئل وا بستہ ہے ان کے افسران کو ہد ایت دیتا ہوں کہ وہ فوری طور پر حل کریں اور جن مسا ئل کا حل میرے اختیار میں نہیں ہے متعلقہ محکوں کے ذمدار وں سے حل کر نے کے لئے رابط کرونگا انہوں نے کہا کہ میرے دفتر کے دروا زے عوام کے ہر وقت کھلے ہیں آپ کو ضلع نو شہرہ کے کسی بھی محکمے سے شکایت ہو اور آپ کو بے جا تنگ کر تے ہیں میرے دفتر آکر مجھے آگاہ کریں ہم آپ کے مسا ئل حل کر نے کی بھر پور کوشش کر ینگے اور عوام کو ما یوس نہیں کر ینگے