مرغے نے چونچ اور پنجے مارکر دو سالہ بچے کو زخمی کر دیا، پولیس نے مالک سمیت پکڑ لیا

مرغے نے چونچ اور پنجے مارکر دو سالہ بچے کو زخمی کر دیا، پولیس نے مالک سمیت پکڑ ...
مرغے نے چونچ اور پنجے مارکر دو سالہ بچے کو زخمی کر دیا، پولیس نے مالک سمیت پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور  (ویب ڈیسک)کاہنہ میں مرغے نے چونچ اور پنجے مار مار کر دو سالہ بچے کو شدید زخمی کر دیا۔ شالیمار ٹاﺅن میں قربان کا دو سالہ بیٹا عثمان کھیل رہا تھا کہ ہمسایہ کا مرغا گھر میں گھس آیا جس نے عثمان پر نوکیلے پنجوں اور چونچ سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی حالت میں بچے کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔ پولیس نے مالک محسن کو مرغے سمیت گرفتار کر لیا تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا۔

مزید :

لاہور -