سا ند ہ ،شارٹ سرکٹ کے باعث جوتوں کے کارخانے میں آتشزدگی،لاکھوں کانقصان

سا ند ہ ،شارٹ سرکٹ کے باعث جوتوں کے کارخانے میں آتشزدگی،لاکھوں کانقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرائم رپورٹر سے) سا ند ہ میں جو تو ں کے کا ر خا نے میں شا رٹ سر کٹ سے آ گ لگنے کے با عث لا کھو ں روپے کا نقصا ن ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے سا ند ہ کے علا قہ بند روڈ میں سر فر از نے جو تو ں کا کا رخا نہ لگا رکھا ہے جس میں گز شتہ روز شا رٹ سر کٹ سے آ گ بھڑ ک اٹھی، فا ئر بر یگیڈ اور امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ہے۔

مزید :

علاقائی -