کرونا وائرس سے آگاہی‘لیڈی ہیلتھ سپروائزر، ہیلتھ ورکر اور ویکسی نیٹر کو فعال کرنے کا فیصلہ

    کرونا وائرس سے آگاہی‘لیڈی ہیلتھ سپروائزر، ہیلتھ ورکر اور ویکسی نیٹر کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ صحت کی طرف سے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
شہریوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے لیڈی ہیلتھ سپروائزر،لیڈی ہیلتھ ورکر اور ویکسی نیٹر کو فعال کرنے کا فیصلہ صوبہ بھر میں محکمہ صحت کے ایک لاکھ ملازمین گھر گھر جاکر شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اور معلومات فراہم کرینگے۔
فیصلہ