وزیراعلیٰ شہباز شریف کا مصطفی ٹاﺅن میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے لاہورکے علاقہ مصطفی ٹاﺅن میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔