پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو سے دھمکی آمیر خط کی کاپی مانگ لی

پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو سے دھمکی آمیر خط کی کاپی مانگ لی
پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو سے دھمکی آمیر خط کی کاپی مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے مبینہ طورپر لشکر جھنگوی کی طرف سے لکھے جانیوالے دھمکی آمیز خط کی کاپی مانگ لی اور کاپی موصول ہونے کے بعد تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو کے سٹاف افسر سے رابطہ کرکے خط کی کاپی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ خان کا موقف ہے کہ خط کی کاپی ضروری ہے کیونکہ اس کو دیکھنے کے بعد ہی تحقیقات کا آغاز کیا جاسکتا ہے کہ کیا یہ خط واقعی لشکر جھنگوی کی جانب سے لکھا گیا ہے یا کسی اور نے خط لکھا ہے۔

مزید :

لاہور -