اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں روس ناکام

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں روس ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اقوام متحدہ (اے پی پی) روس اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں کامیاب نہیں رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے ہنگری اور کروشیا کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔انسانی حقوق کونسل میں دو سیٹوں کے لیے تین ممالک کے درمیان مقابلہ تھا جس میں روس تیسرے نمبر پر رہا۔

مزید :

عالمی منظر -