بنوں: نشہ کرنے سے روکنے پر فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

بنوں: نشہ کرنے سے روکنے پر فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
بنوں: نشہ کرنے سے روکنے پر فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنوں میں نشہ کرنے سے روکنے  فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے آزادککی میں گھریلو جھگڑےپر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،فائرنگ کے نتیجے میں  خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ نشہ کرنے سے روکنے پر واقعہ پیش آیا ، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔