ٰیکہ توت پولیس نے رہائشیوں کو رہزنوں و ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

ٰیکہ توت پولیس نے رہائشیوں کو رہزنوں و ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(کرائمز رپورٹر)تھا نہ یکہ تو ت کے حدود میں نقب زنی ، رہزنی اور منشیا ت فروشی میں خطر نا ک حد تک اضا فہ ہو رہا ہے جس سے علا قے مکینو ں میں شدید خو ف و ہراس پھیل چکا ہے جبکہ سڑیٹ کرائم کی بڑھتی ہو ئی وارداتو ں پر ڈی ایس پی سبر ب اور ایس ایچ او یکہ تو ت نے انکھیں بند کی ہو ئی ہے ایف آئی آرز اور روز نا مچہ رپو رٹ کیلئے پولیس اہلکار شہریو ں سے مو با ئل کا رڈز سمیت مختلف قسم کے تحا ئف کے ڈیما نڈ کر تے ہیں تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ یکہ تو ت کے حدود ہزار خوا نی ، دیر کا لو نی ، وزیر باغ ، شاد با غ ، لختی غا ڑہ ، زر گر آباداور رحما ن با با قبرستا ن میں رہز نی ، ڈکیتی ، چور ی ، کا ر لفٹر نگ اور نقب زنی کے وارداتو ں میں خطر نا ک حد تک اضا فہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے اہلیان علا قہ میں شدید خو ف و ہراس پھیل چکا ہے اور شہری گھرو ں میں محصور ہو گئے ہیں پو چھنے والا کو ئی نہیں متعلقہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او سمیت اعلی آفسر ان نے بھی خا مو شی اختیار کی ہو ئی ہے جبکہ دوسری سے شہری پولیس سٹیشن میں ملزمو ں کے خلاف ایف آ ئی آرز درج کر نے کیلئے آتے ہے تو تھا نے میں مو جود محرر اور دیگر سٹا ف ان سے مو بائل فونز کا رڈز اور دیگر مختلف اشیا ء کا ڈیما نڈ کر تے ہیں تاہم اہلیا ن علا قہ کے مشرا ن اور پی ٹی آئی کے کا رکنا ن نے احتجا ج کر نے کی دھمکیاں بھی دی ہے ۔