انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی  کمی ہوئی جس کےبعد آج ڈالر دن کے اختتام پر  176.51 روپے کا ہو گیا۔

آج دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں  51 پیسے کی گراوٹ ہوئی ، دن کے اختتام پر یہ گراوٹ ایک روپے تک پہنچ گئی  جس کے بعد 177.51 روپے سے شروع ہونے والا ڈالر 176.51 روپے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ کل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر  ایک روپے 73 پیسے کمی آچکی ہے ۔  

مزید :

اہم خبریں -بزنس -