قلات میں ایف سی سرچ آپریشن، مقابلے کے بعد 4 شرپسند گرفتار، اسلحہ برآمد

قلات میں ایف سی سرچ آپریشن، مقابلے کے بعد 4 شرپسند گرفتار، اسلحہ برآمد
قلات میں ایف سی سرچ آپریشن، مقابلے کے بعد 4 شرپسند گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قلات میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 4 شرپسندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف سی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قلات میں ایف سی کے جوانوں نے سرچ آپریشن کیا جس دوران شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ترجمان کے مطابق مقابلے کے بعد 4 شرپسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

مزید :

قلات -