انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج ہسپتالوں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل
کوٹ ادو، خانیوال(تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے مضر اثرات اور مہلک امراض عوام میں آگاہی فراہم کرناہے،عالمی ادارہ صحت نے 1987 میں دنیا (بقیہ نمبر13صفحہ6پر )
بھرمیں ترک تمباکو نوشی کا دن منانے کا فیصلہ کیاتھاجس کے بعدپاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 31مئی کو ترک تمباکو نوشی کا دن منایا جاتاہے۔