باجوڑ ایجنسی میں بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، 2 دہشت گرد ہلاک

باجوڑ ایجنسی میں بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، 2 دہشت گرد ہلاک
باجوڑ ایجنسی میں بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، 2 دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ ڈھیرکئی میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ہلاک دونوں دہشت گرد بم نصب کر رہے تھے کہ اس دوران بم پھٹ گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید :

باجوڑ -