ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی، روپے کے مقابلے میں 106 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی، روپے کے مقابلے میں 106 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی، روپے کے مقابلے میں 106 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک ڈالر 106 روپے 90 پیسے پر آگیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق منگل کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم رہی ۔ آج ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے 35 پیسے اور قیمت فروخت 106 روپے 90 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں بھی 25 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاﺅنڈ کی قیمت خرید 132 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 134 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس کیا رہے؟ جاننے کیلئے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں، بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید :

بزنس -