منظورالحق ملک ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا چارج آج سنبھالیں گے

منظورالحق ملک ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا چارج آج سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے نو منتخب ریجنل چےئرمین و نائب صدر منظور الحق ملک اور نائب صدر حاجی عطاء الرحمن آج(بروز بدھ)ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا چارج سنبھالے گئے،میاں رحمان عزیز اور سید محمد عاصم اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائے گئے۔نومنتخب عہداداروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں ہو گئی۔تقریب کے بعد نومنتخب ریجنل چےئرمین منظور الحق ملک پریس کانفرنس میں رواں سال کا روڑ میپ دے گئے۔تقریب میں ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر ایف طفیل،سینئر نائب صدر عامر عطاء باجوہ،ٹی ڈیپ کے چےئرمین ایس ایم منیر ،سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک اور تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشن کے صدور خصوصی طور پر شرکت کرئے گئے۔

مزید :

کامرس -