چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری 

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری 
چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری  کر دیئے گئے،محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے جاری کئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمود اچکزئی کے وارنٹ تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کئے گئے،محمود اچکزئی کے گھرپر چھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،ایف آئی آر کے سلسلے میں پیش نہ ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ جاری کئے،

پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ محمود خان اچکزئی کو گرفتار کرکے 27اپریل کو پیش کیا جائے۔