کترینہ نے انسٹاگرام جوائن کر لیا

کترینہ نے انسٹاگرام جوائن کر لیا
کترینہ نے انسٹاگرام جوائن کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ کترینہ کیف سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم سے اب تک دور تھیں لیکن اداکارہ نے کچھ ماہ قبل فیس بک پر انٹری دینے کے بعد اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے انسٹاگرام بھی جوائن کر لیا ہے اور اپنے مداحوں کے لئے اپنی فلم’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘کے سیٹ کی تصویر شیئر کی ہے ۔جس پر اداکار سلمان خان نے انہیں خوش آمدید کہا ہے ۔

مزید :

کلچر -