فیس بک کے شوقین افراد کو سائنسدانوں نے زبردست خوشخبری سنا دی

فیس بک کے شوقین افراد کو سائنسدانوں نے زبردست خوشخبری سنا دی
فیس بک کے شوقین افراد کو سائنسدانوں نے زبردست خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر کہا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا اور فیس بک کی وجہ سے نئی نسل خراب ہورہی ہے اور کئی طرح کی اخلاقی مسائل کا شکار ہورہی ہے لیکن حال ہی میں کی گئی یورپین تحقیق نے ان تمام خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نسل فیس بک کی وجہ سے ااج سے دس سال قبل کی نسل سے زیادہ بہتر ہے۔
یورپین جرنل آف پبلک ہیلتھ کی جانب سے 11سے15سال کی عمر کے بچوں پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اس نسل کے لوگ دس سال قبل کی نسل کی نسبت منشیات،شراب نوشی اور سگریٹ نوشی میں کم ملوث ہیں۔یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوزسکاٹ لینڈ کے پروفیسر کینڈس کوری کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک دہائی میں نوجوانوں میں بہت زیادہ شعور آیا ہے اور وہ ورزش،دانتوں کو روزانہ صاف کرنا،محفوظ جنسی عمل اور صحت کے مسائل پر سنجیدگی سے غور کرتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات بھی پتہ چلی کہ پچھلی نسل کی نسبت موجودہ نسل گھروں میں رہنا پسند کرتی ہے جس کی وجہ فیس بک کا استعمال

مزید :

ڈیلی بائیٹس -