جیو نیوز کی معروف اینکر رابعہ انعم رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ تمام تفصیلات جانئے

جیو نیوز کی معروف اینکر رابعہ انعم رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر نے سوشل ...
جیو نیوز کی معروف اینکر رابعہ انعم رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ تمام تفصیلات جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی نیوز اینکر رابعہ انعم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ دولہن نے نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو ان کے مداح خوش ہو گئے۔

رابعہ انعم کو ان کے خبریں پڑھنے کے منفرد انداز کی وجہ سے کافی پسند کیا جاتا ہے۔ کچھ روز قبل ان کی منگنی کی تصاویر سامنے آئی تھیں تاہم اب رابعہ انعم نے ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصاویر بھی شیئر کرتے ہوئے تصدیق کر دی ہے۔

ان تصاویرکو ان کے مداحوں کی جانب سے خاصا پسند کیا جا رہا ہے اور ہر طرف سے ان کیلئے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ن کے شوہر کا نام عبید ہے جو دبئی میں مقیم ہیں اور امارات ائیرلائنز میں کام کرتے ہیں۔ اس قبل رابعہ نے اپنی منگنی کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -