بھارت میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون کے سامنے سیلفی لینے پرپولیس اہلکار معطل

بھارت میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون کے سامنے سیلفی لینے پرپولیس ...
بھارت میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون کے سامنے سیلفی لینے پرپولیس اہلکار معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکھنؤ(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کے سامنے سیلفی لینے پر وزیر اعلیٰ نے پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔

نیو نیوز کے مطابق بھارت میں خاتون پولیس اہلکاروں کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی زیر علاج 45سالہ خاتون کے سامنے سیلفی لینے کے جرم پر نوکریوں سے معطل کر دیا گیا ۔یو پی کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی نے خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا۔

اداکارہ انعم عرف انوشے کے قاتل کا سراغ مل گیا ، یہ کون ہے ؟ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

ہسپتال میں خاتون کی نگرانی پر معمور پولیس کانسٹبلز وقت گزاری کیلئے متاثرہ خاتوں کے سامنے سیلفی لیتی رہی تاہم اہلکاروں کی تصویر منظر عام آنے پر لوگ نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا تو پولیس کے اعلیٰ حکام کو بھی ہوش آیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -