پوجا بھٹ علی عظمت کی دعوت پر لاہور پہنچ گئیں

پوجا بھٹ علی عظمت کی دعوت پر لاہور پہنچ گئیں
پوجا بھٹ علی عظمت کی دعوت پر لاہور پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ وہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت  کی دعوت پر نجی دورے پر پاکستان آئی ہیں۔ وہ اپنے دورے کے دوران شوبز شخصیات سے ملاقات کریں گی اور لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر کریں گی۔ یہ بھی معلوم ہوا ے کہ پوجا بھٹ نیوایئر لاہور میں منائیں گی۔

ماہرہ خان کی بالی ووڈ پر تنقید کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر صارفین کی توجہ کا مرکز

مزید :

تفریح -