پولیس نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی دفتر کا محاصرہ کر لیا

پولیس نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی دفتر کا محاصرہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( کرائم رپورٹر) رات گئے پولیس نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی دفتر تاج باغ کا محاصرہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم دیاگیا ہے مرکز کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے راستوں کو بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب مذہبی جماعتوں کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے سامنے بھی احتجاج کیاجارہا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -