”عمران خان اور بلاول بھٹو میں یہ بات مشترک ہے کہ شادی۔۔۔“ علم و نجوم کی ماہر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی ہنسی آ جائے گی

”عمران خان اور بلاول بھٹو میں یہ بات مشترک ہے کہ شادی۔۔۔“ علم و نجوم کی ماہر ...
”عمران خان اور بلاول بھٹو میں یہ بات مشترک ہے کہ شادی۔۔۔“ علم و نجوم کی ماہر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی ہنسی آ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح بلاول بھٹو زرداری کے زائچے میں بھی شادی نبھانا مشکل ہے اور ان کے زائچے میں ایک سے زائد شادیاں ہیں۔

شادی کی بہت ساری پیشکش ہیں، جو میری بہنوں کو راضی کرلے گی، اسی سے شادی کر لوں گا: بلاول
نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے بلاول بھٹو زرداری کیلئے ایک سے زائد شادیوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے انہیں 2019ءسے پہلے شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے اس سے پہلے شادی کی تو ان کیلئے نبھانا مشکل ہو جائے گا۔ سامعہ خان نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کے پاس شادی کیلئے کئی آفرز ہونے سے متعلق کوئی شک نہیں لیکن بلاول وہ اپنی پرائیوسی میں کوئی مداخلت نہیں چاہتے، اس لئے بلاول کیلئے شریک حیات کے ساتھ شادی نبھانا مشکل ہو گا ۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
انہوں نے کہا کہ اگر بلاول بھٹو زرداری 2019ءسے پہلے شادی کرتے ہیں تو ان کیلئے اسے نبھانا مشکل ہو جائے گا اس لئے میرا مشورہ ہے کہ بہت سوچ سمجھ کر شادی کا فیصلہ کریں۔

مزید :

گھوٹکی -