یورپ جانے کی کوشش میں 24 برس کے دوران 33 ہزار سے زائد تارکین وطن موت کے منہ میں جا پہنچے

یورپ جانے کی کوشش میں 24 برس کے دوران 33 ہزار سے زائد تارکین وطن موت کے منہ میں ...
یورپ جانے کی کوشش میں 24 برس کے دوران 33 ہزار سے زائد تارکین وطن موت کے منہ میں جا پہنچے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(صباح نیوز)1993 سے مئی 2017 تک 33 ہزار 293 افراد یورپ جانے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ جانے کی کوشش میں ہلاک ہونے والے 33 ہزار 293 افرادکی رپورٹ کے ساتھ ساتھ ان کے نام، ان کی قومیت، موت کی وجہ اور دیگر تفصیلات بھی ایک جرمن اخبار کی جانب سے شائع کی گئیں ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیاہے کہ عراق کا ایک شہری عبدالحامد ترکی اور بلغاریہ کے پہاڑی سرحدی علاقے میں 48 گھنٹوں تک پیدل چلتا رہا اور بالآخر شدید سردی کے باعث ٹھٹھر کر مر گیا۔

میانمار فوجیوں نے منصوبہ بندی سے روہنگیا خواتین کا ریپ کیا: اقوام متحدہ