شام میں شدید سردی،لڑکیاں گرم لباس ضرور لیکر آئیں:خاتون جنگجو

شام میں شدید سردی،لڑکیاں گرم لباس ضرور لیکر آئیں:خاتون جنگجو
شام میں شدید سردی،لڑکیاں گرم لباس ضرور لیکر آئیں:خاتون جنگجو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمشق(ویب ڈیسک) شام میں داعش کے ایک جنگجو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون اقصیٰ محمود نے ملک میں شدید سردی کی شکایت کرتے ہوئے شام آنیوالی لڑکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھ گرم کپڑے ضرور لیکر آئیں۔ اقصیٰ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نڑاد والدین کی اولاد ہے اور گزشتہ برس والدین کو آگاہ کئے بغیرشام چلی گئی تھی۔اقصیٰ نے لڑکیوں سے کہا کہ وہ آن لائن جہادی بھائیوں کے بجائے جہادی بہنوں سے رابطہ رکھیں اور مدد کریں ۔