انسداد دہشتگردی کی عدالت کا خالد شمیم ،محسن علی اور معظم علی کے کیسز کی سماعت ایک ہی دن کرنے کافیصلہ

انسداد دہشتگردی کی عدالت کا خالد شمیم ،محسن علی اور معظم علی کے کیسز کی سماعت ...
انسداد دہشتگردی کی عدالت کا خالد شمیم ،محسن علی اور معظم علی کے کیسز کی سماعت ایک ہی دن کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزم خالد شمیم،محسن علی اور معظم علی کے کیسز کی سماعت ایک ہی دن کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی،جس دوران عدالت نے ملزم محسن ،خالد شمیم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10فروری تک توسیع کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -