عمران خان آج دوپہر کراچی کے لیے روانہ ہوں گے

عمران خان آج دوپہر کراچی کے لیے روانہ ہوں گے
عمران خان آج دوپہر کراچی کے لیے روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان آج این سے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے کراچی جائیں گے ۔ میڈیا کو جاری بیان میں ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عمران خان آج دوپر 2 بجے کراچی کے لیے اسلام آباد اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے روانہ ہوں گے ۔ڈاکٹر شیریں مزاری نے مزید بتایا کہ این اے 246 میں ضمنی الیکشن کے لیے عمران خان انتخابی مہم کرنے جا رہے ہیں اور وہاں پہنچ کر اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔

لاہور ہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کے استعفے منظور کرنے کے لئے دائر درخواست مسترد کر دی

مزید :

اسلام آباد -