امریکہ پر کھلے عام تنقید: عمران کی اندرون و بیرون ملک پذیرائی

امریکہ پر کھلے عام تنقید: عمران کی اندرون و بیرون ملک پذیرائی
امریکہ پر کھلے عام تنقید: عمران کی اندرون و بیرون ملک پذیرائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے امریکہ کو للکانے پر انہیں اندرون و بیرون ملک زبردست پذیرائی ملی ہے۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی اس جرا¿ت پر ہزاروں لوگوں نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ ملک کی68 سالہ تاریخ میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد امریکہ کو براہ راست للکانے والے دوسرے قومی رہنما بن گئے ہیں ۔ عمران خان نے گزشتہ شام دھرنے کے شرکاءسے جذباتی خطاب کے دوران امریکہ کو براہ راست تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -