8ستمبر، گوادر کی پاکستان میں شمولیت کا دن

8ستمبر، گوادر کی پاکستان میں شمولیت کا دن
8ستمبر، گوادر کی پاکستان میں شمولیت کا دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی 8 ستمبر 1958ءکو ہوئی تھی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیراعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔

مزید :

کراچی -