تشدد سے کم عمر ملاز م کی ہلاکت ،عدالت نے ایم پی اے کی بیٹی کی درخواست ضمانت خارج کردی

تشدد سے کم عمر ملاز م کی ہلاکت ،عدالت نے ایم پی اے کی بیٹی کی درخواست ضمانت ...
تشدد سے کم عمر ملاز م کی ہلاکت ،عدالت نے ایم پی اے کی بیٹی کی درخواست ضمانت خارج کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے تشدد سے ہلاک ہونے واے ملازم اختر کے مقدمہ میں ملوث ایم پی اے شاہ جہاں کی بیٹی ملزمہ فوزیہ کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔

اطلاعات تک رسائی کے حق کا بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور,وفاقی اداروں پر اطلاق فوری ہو گا

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں گھریلو ملازم محمد اختر پر تشدد کرنے اور اس کی ہلاکت ہونے کے مقدمہ میں ملوث ایم پی اے شاہ جہاں کی بیٹی فوزیہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی عدالت میں مقتول محمد اختر کے والد ظفر کے وکیل عرفران ریاض گوندل نے بحث کی جس کے بعد عدالت نے وکلا ءکی بحث کے بعد ملزمہ فوزیہ کی ضمانت خارج کردی ۔ فوزیہ کے خلاف تھانہ اکبری گیٹ پولیس نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

مزید :

لاہور -