ساہیوال نسل کی گائے کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی سمری منظور

ساہیوال نسل کی گائے کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی سمری منظور
ساہیوال نسل کی گائے کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی سمری منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے منسٹری آف کمیونیکیشن پاکستان کی طرف سے بھیجی جانے والی ساہیوال نسل گائے کی یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی سمری کی منظوری دے دی۔ محکمہ لائیو سٹاک کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان میں ساہیوال نسل گائے کی افزائش ،کنزرویشن کا کام 1914ءمیں جہانگیر آباد کیٹل فارم ضلع خانیوال میں شروع کیا گیا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے،یہ گائے پاکستان میں دودھ کی پیداوار کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہے ۔ ڈیری انڈسٹری میں انقلاب برپاکرنیوالی گائے کے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کافیصلہ ہواجس کی وزیراعظم نے بھی منظوری دیدی۔

مزید :

لاہور -