رائیونڈ جلسہ ،پولیس نے انٹری گیٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا

رائیونڈ جلسہ ،پولیس نے انٹری گیٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا
رائیونڈ جلسہ ،پولیس نے انٹری گیٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رائیونڈ جلسہ گاہ کے انٹری گیٹ سے پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مقصود نے کہاہے کہ انٹری گیٹ پر مسلح شخص کو گرفتار کیا گیاہے جو کہ خود کو خیبر پختون خواہ کے وزیرتعلیم کا گارڈ بتارہاہے ،مسلح شخص کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیاگیاہے ۔

رائے ونڈ جلسے کی مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

لاہور -