خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار آج ہوگا

خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( خبر نگار ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام منسٹری آف ہیومین رائٹس حکومت پاکستان کے اشتراک سے خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار بروز سوموار (آج) صبح10بجے الرازی ہال منعقد ہوگا۔ اس موقع پر پرنسپل لاء کالج ڈاکٹر شازیہ قریشی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔