ملتان میں مہنگی ترین شادی ،انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

ملتان میں مہنگی ترین شادی ،انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ...
ملتان میں مہنگی ترین شادی ،انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان میں مہنگی ترین شادی اور کروڑوں روپے کا جہیز دینے پر انکم ٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان میں مہنگی ترین شادی کی اطلاع ملنے پر انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کی ،جس دوران حکام نے دونوں خاندانوں سے 24مارچ تک جواب طلب کر لیاہے جبکہ دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں ۔دلہن والوں نے دولہے کو کروڑوں روپے مالیت کا جہیز دیا ہے ۔

مزید :

ملتان -