امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے: مسعود خان

امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے: مسعود خان
امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے: مسعود خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آزاد کشمیر مسعود خا ن نے کہاہے کہ امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے گزشتہ 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسعود خان کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ حضرت محمدﷺکی زندگی ہمارے لئے ایک نمونہ ہے،اتفاق،اتحاداورہم آہنگی سے اپناکھویاہوامقام حاصل کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں دشمن کی چالوں کو ناکام بنانا ہوگاکیونکہ امت مسلمہ کو توڑنے کے لئے گزشتہ 2صدیوں سے سازش ہورہی ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

مظفرآباد -