بھارت کے ساتھ تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں :سرتاج عزیز

بھارت کے ساتھ تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں :سرتاج عزیز
بھارت کے ساتھ تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں :سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔ان کا کہناتھا کہ ہمارا ماننا ہے کہ تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہونا ضروری ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے تعلقات کی بہتری کیلئے بھارت کا دورہ کیا۔ان کا کہنامزید کہناتھا کہ خطے میں جہالت اور غربت کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ ہمسایہ ممالک کے آپس میں تعلقات ٹھیک ہوں ۔

یمن بحران، سعودی بادشاہ کا امریکی اور چینی صدر کو ٹیلی فون

مزید :

قومی -اہم خبریں -