قائم علی شاہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات

قائم علی شاہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات
قائم علی شاہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 ضمنی الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور انتخابات کے روز امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -