ہمارے کارکنوں کو براہ راست گولیاں ماری گئیں: مراد سعید

ہمارے کارکنوں کو براہ راست گولیاں ماری گئیں: مراد سعید
ہمارے کارکنوں کو براہ راست گولیاں ماری گئیں: مراد سعید
کیپشن: Murad Saeed

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے رکن مراد سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو براہ راست گولیاں ماری گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس سمیت دنیا میں ہر جگہ احتجاج ہوتا ہے، ہم سے نہ صرف جمہوری حق چھینا گیا بلکہ ظلم بھی ڈھایا گیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کو ہسپتال تک آنے دیا جائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -