وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، صوبائی وزراءاور مشیروں کی اسمبلی اجلاس میں غیر حاضریوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، صوبائی وزراءاور مشیروں کی اسمبلی اجلاس میں غیر ...
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، صوبائی وزراءاور مشیروں کی اسمبلی اجلاس میں غیر حاضریوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ،وزیروں اورمشیروں کی اسمبلی اجلاس سے غیرحاضریوں کی تفصیلات سامنے آگئی .

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

میڈیا رپورٹس کے مطابق  اجلاسوں کے حوالے سے سامنے آنے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ 67دن میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک صرف10اجلاس میں حاضرہوئے جبکہ:2015کے دوران بھی وزیراعلیٰ پرویزخٹک سمیت کئی اراکین اہم اجلاسوں میں غیرحاضررہے۔ سینئروزیرسکندرشیرپاو21دن حاضراور13دن غیرحاضررہے جبکہ مشیراطلاعات مشتاق غنی اوروزیرزکوٰة  ‎ 26-26دن اجلاس میں آئے۔

دستاویز کے مطابق وزیرزراعت اکرام اللہ گنڈاپورکی حاضری صرف 15دن رہی اورشہرام ترکئی67دنوں میں صرف18بار ایوان میں حاضرہوئے۔ اس کے علاوہ عنایت اللہ صرف 22دن،:امجدخان آفریدی20دن،محمودخان اوروزیرخزانہ مظفرسید15-15دن غیرحاضررہے جبکہ عائشہ نعیم34جبکہ مہرتاج روغانی33دن اجلاس میں حاضرہوسکیں۔ اپوزیشن اراکین میں مولانالطف الرحمان16دن اورسردارحسین بابک21دن ایوان سے غیرحاضرتھے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔


ا

مزید :

پشاور -