خودکش حملے کے فرانزک ٹیسٹ کیلئے ماہرین کی ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی

خودکش حملے کے فرانزک ٹیسٹ کیلئے ماہرین کی ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی
خودکش حملے کے فرانزک ٹیسٹ کیلئے ماہرین کی ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)خودکش حملے کے فرانزک ٹیسٹ کیلئے ماہرین کی ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی ،دھماکے کی جگہ سے شواہداکٹھے کرلئے گئے،روڈتاحال بندہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ پشین روڈ پر خودکش حملے میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید اور 25 افراد زخمی ہوئے تھے ،خودکش دھماکے کے 11 شہداکی تاحال شناحت نہ ہوسکی،تاہم لاہور سے ماہرین کی ٹیم فرانزک ٹیسٹ کیلئے آج کوئٹہ پہنچے گی اور اپنی رپورٹ مرتب کرے گی۔

مزید :

کوئٹہ -