3خلا بازوں کی 4ماہ بعد زمین پر واپسی

3خلا بازوں کی 4ماہ بعد زمین پر واپسی
3خلا بازوں کی 4ماہ بعد زمین پر واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ ، روس اور جاپان سے تعلق رکھنے والے تین خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چار ماہ گزارنے کے بعد بحفاظت زمین پر اتر گئے۔ ناسا ذرائع کے مطابق واپس آنے والے تینوں خلاباز وسطی ایشیائی ریاست قازقستان میں واقع خلائی مرکز پر اترے تاہم اس وقت بھی تین خلاباز اسپیس اسٹیشن پر خلائی تحقیق میں مصروف ہیں۔خلائی سٹیشن سے واپس آنے والے خلا بازوں کا تعلق امریکہ، روس، اور جاپان سے ہے۔